ہر میل میں اعتماد
Pakistan's reliable cargo transport — Verified Licesend Drivers, on-time delivery
پاکستان کی قابل اعتماد کارگو ٹرانسپورٹ — تصدیق شدہ لائسنس یافتہ ڈرائیور، وقت پر ڈیلیوری
بکنگ یا کوٹیشن حاصل کریں
واٹس ایپ پر فوری کوٹ حاصل کریں
Companies can send requirements, we provide best fleet with tracker.
کمپنیاں اپنی ضروریات بھیجیں، ہم بہترین ٹریکڈ بیڑا فراہم کریں گے
کارگو ٹرانسپورٹ سروسز
Need a Truck in 60 Minutes?
60 منٹ میں ٹرک چاہیے؟
03006399674 — available as text, feel free to copy
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
From mini pickups (Suzuki Ravi) to heavy-duty 22-wheeler commercial trucks — whether open loading deck or closed containers of all sizes.
منی پک اپ (سوزوکی روی) سے لے کر ہیوی ڈیوٹی 22 وہیلر کمرشل ٹرکوں تک — چاہے کھلا لوڈنگ ڈیک ہو یا تمام سائز کے بند کنٹینرز۔
In major cities, within 60 minutes after confirmation. For other routes, same-day dispatch.
بڑے شہروں میں تصدیق کے 60 منٹ کے اندر۔ دیگر روٹس پر اسی دن روانگی۔
Yes. Every vehicle our company owns has a tracker installed.
جی ہاں۔ ہماری کمپنی کی ہر گاڑی میں ٹریکر نصب ہے ۔
Yes, our fleet operates across Pakistan for both open and closed body requirements.
جی ہاں، ہمارا بیڑا کھلے اور بند باڈی کی ضروریات کے لیے پورے پاکستان میں کام کرتا ہے۔
Fill the form and send on WhatsApp. No fixed rate chart — we provide quotation based on route, weight and vehicle type.
فارم پُر کر کے واٹس ایپ پر بھیجیں۔ کوئی فکس ریٹ لسٹ نہیں — ہم روٹ، وزن اور گاڑی کے حساب سے کوٹ دیتے ہیں۔
Select "Other / Custom Requirement" in the form and describe what you need. We arrange on demand — including custom body, high bed, low bed, and specialized containers.
"دیگر / اپنی مرضی کی گاڑی" منتخب کریں اور تفصیل لکھیں۔ ہم طلب پر انتظام کرتے ہیں — بشمول کسٹم باڈی، ہائی بیڈ، لو بیڈ اور خصوصی کنٹینرز۔
ہمارے کلائنٹس کیا کہتے ہیں
"Reliable service for 3 years. Tracker sharing gives peace of mind."
"3 سال سے قابل اعتماد سروس۔ ٹریکر شیئرنگ سے اطمینان ملتا ہے۔"
"From Shehzore to 16ft, they always provide on time."
"شہزور سے 16 فٹ تک، ہمیشہ وقت پر گاڑی فراہم کرتے ہیں۔"
"Professional team, no hidden charges. WhatsApp quote system is clear."
"پیشہ ور ٹیم، کوئی خفیہ چارجز نہیں۔ واٹس ایپ کوٹ سسٹم واضح ہے۔"
ہماری نیٹ ورک میں شامل ہوں